موچھ دار چمگادڑ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چمگادڑوں کی ایک قسم جس کا طول دم تک تقریباً ڈھائی انچ ہوتا ہے اور اوپر کے لب کے دونوں جانب بال موچھوں کی طرح نکلے ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - چمگادڑوں کی ایک قسم جس کا طول دم تک تقریباً ڈھائی انچ ہوتا ہے اور اوپر کے لب کے دونوں جانب بال موچھوں کی طرح نکلے ہوتے ہیں۔